کمپنی کے متعلق

Olymp Trade 2014 میں آپشنس کے بازار میں داخل ہوا۔ تب سے، ہم نے مسلسل نئے بنائے اور پرانوں کو بہتر کیا، تاکہ پلیٹ فارم پر آپ کی ٹریڈنگ ہموار اور منافع بخش ہو۔ اور وہ تو صرف شروعات ہے۔

ہم ٹریڈرس کو صرف کمانے کا موقع نہیں دیتے، بلکہ ہم انہیں بھی سکھاتے ہیں کہ ہماری ٹیم میں کس طرح کےعالمی-درجہ کے تجزیہ کار ہیں۔ وہ اصل ٹریڈنگ کی حکمت عملی تیار کرتے ہیں اور تاجروں کو سکھاتے ہیں کہ کتنی ہوشیاری سے ان کو اوپن ویبنارس میں استعمال کرنا ہے اور وہ ایک-ایک ٹریڈرس کو مشورہ دیتے ہیں۔

ان تمام زبانوں میں تعلیم منعقد کی جاتی ہے جس میں ہمارے ٹریڈرس بات کرتےہیں۔

ادائیگی

ٹریڈرس کےرقمیں  کسی بھی وقت نکالنے کے لئے دستیاب  ہوتی ہیں۔ ایک سال سے اگلے سال تک ہماپنی ادائیگی کی رفتار میں اضافہ کر رہے ہیں  اور اپنی ٹریڈنگ کی تعلیم کو بہتر کر رہے ہیں۔ جس کے نتیجے میں، زیادہ سے زیادہ لوگ ہمارے ساتھ خوشحال ہیں۔

ادائیگی کی رقم میں ہر ماہ 7% کے اوسط سے اضافہ ہو رہا ہے-

ادائیگی

$ 13 681 062

پچھلے مہینے ادا کیا گیا تھا

صارفین فی دن

ہمارے صارفین کی تعداد  مسلسل بڑھ رہہی ہیں۔ اب سے ہر طالب علم یا ریٹائر ہونے والے، فری لانس فن کار یا تاجر ایک ٹریڈر ہوسکتا ہے۔ ٹریڈنگ اب " واقف کاروں کی " جستجو نہیں رہی؛ یہ ایک دلچسپ اور منافع بخش شوق بن گیا ہے۔

247 256 گزشتہ مہینے میں صارفین نے ایک لائیو اکاؤنٹ پر ٹریڈ کیا

صارفین فی دن

25 000+

صارفین ہر روز ٹریڈنگ کر رہے ہیں-

ٹریڈس فی ماہ

ہمارے ٹریڈس میں یہاں زیادہ سے بھی زیادہ پیشہ ور ہے ، طویل اور مختصر مدت کے ٹریڈس میں سب سے زیادہ مختلف اثاثوں میں ٹریڈ کرنا، نئی حکمت عملی کی جانچ کرنا اور ان سے متعلق علم کو لاگو کرنا جو انہیں مشاورت اور ویبینار میں حاصل ہوتی ہے۔

4.7 $ گزشتہ مہینے میں ٹریڈ کا اوسط سائز ہے

ٹریڈس فی ماہ

37 990 740

گزشتہ مہینے میں ٹریڈس بند ہو گئے تھے

ٹریڈنگ کی مقدار

لفظی طور پر ہم روز اوپر بڑھ رہے ہیں، اور ایک بڑی سے بڑی کمپنی بنتے جا  رہے ہیں۔

ٹریڈنگ کی مقدار

171 236 104 $

گزشتہ مہینے کا ٹرن اوور ہے

ضمانتیں

اولمپ ٹریڈ انٹرنیشنل اقتصادی کمیشن کے زمرہ A کا بروکر ہے۔ اقتصادی کمیشن میں رکنیت وہ رتبہ ہے جو صرف بھروسہ مند، ایماندار کمپنیوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی خدمات میں بارہا اعلی معیار کا مظاہرہ کیا ہو۔

20 000 € تک معاوضہ کی رقم

ریگولیشن

ہمارے ایوارڈس

ہم مسلسل ترقیاور بہتری کی طرف جا رہے ہیں؛ ہمارا یقین ہے کہ ایک اور ایوارڈ کے دور ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

تمام انعامات دکھائیں

ٹریڈ کرنے والوں کا کلب

مباحثہ اور اشتراک کا تجربہ

ہزاروں آن لائن ٹریڈرس

اسمارٹ ٹریڈنگ میں تعلیم

ہمارے تجزیہ کاروں کے ساتھ مفید مددگار مضامین اور آزمائشیں، اور تَجزیہ کاروں کے ساتھ چیٹس

مقابلہ جات اور خصوصی پیشکش

ہم VIP کی حیثیت، بونس، خطرے سے پاک-ٹریڈ اور اعلی گیجٹ دیتے ہیں

معاونت

ہمارے تجربہ کار اور قابل ماہرین کسی بھی وقت، دن یا رات میں آپ کی مدد کریں گے۔ وہ اصل میں زندگی بچانے والے ہیں، جو ہمیشہ ہر سوال کا جواب دینے کے لئے تیار رہتے ہیں اور ہر انفرادی صورت میں ایک -ایک کو مدد فراہم کرتے ہیں۔

رابطے
  •  

    24/7

    کام کرتی ہے

  • 8

    زبانوں

    میں

  • جواب دینے کا اوسط

    15

    سیکنڈ

رابطے

ابھی سے ہموار طور پر ٹریڈنگ کرنا شروع کریں

ٹریڈنگ شروع کریں